Thursday, 02 January 2025, 10:08:57 pm
 
امریکہ میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے ووٹ ڈالنے کا عمل شروع
November 05, 2024

فائل فوٹو

امریکہ میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے ووٹ ڈالنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

ہر ریاست اور ڈسٹرکٹ کولمبیا کے رائے دہندگان 'الیکٹورل کالج میں اپنے نمائندے منتخب کریںگے ، اس کے بعد منتخب ارکان چار سال کیلئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب کریں گے۔