Thursday, 02 January 2025, 11:57:28 pm
 
امریکہ میں کل صدارتی انتخابات ہوں گے
November 04, 2024

File Photo

امریکہ میں کل (منگل) صدارتی انتخابات ہوں گے۔

یہ امریکہ میں ساٹھ واں صدارتی انتخاب ہے۔امریکہ کے دو صدارتی امیدواروں ریپبلکن پارٹی سے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ہر ریاست اور کولمبیا کے اضلاع کے ووٹرز الیکٹورل کالج میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس کے بعد منتخب ارکان چار سال کے دورانیے کیلئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب کریں گے۔