Monday, 30 December 2024, 09:40:30 pm
 
مقبوضہ مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید
October 04, 2024

مقبوضہ مغربی کنارے میںTULKAREM مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں کم سے کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعدا د اکتالیس ہزار سات سو اٹھاسی تک پہنچ گئی ہے۔