غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید انتالیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رات گئے خان یونس کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں شہید کئے گئے گیارہ افراد میں تین بچے بھی شامل ہیں۔