Monday, 05 May 2025, 02:12:00 pm
 
وزیراعظم کی انٹونی البانیز کو آسٹریلیا کا دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
May 03, 2025

وزیراعظم شہبازشریف نے Anthony Albanese کو آسٹریلیا کا دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں شہبازشریف نے کہا کہ وہ پاک آسٹریلیا تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ملکر کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔