Monday, 06 January 2025, 04:20:46 pm
 
معیشت کی بحالی کیلئے متعلقہ سرکاری محکموں کی بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری
January 04, 2025

ملکی معیشت کی بحالی کیلئے متعلقہ سرکاری محکموں کی بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر سے 949 ملین روپے سے زائد کی رقم برآمد اور 141 بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔