Thursday, 26 December 2024, 03:27:12 pm
 
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان شہید
December 03, 2024

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں آج بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی اپنی تازہ کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔

نوجوان کو ضلع کے علاقےDachigam Harwan میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیاگیا۔