محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں سموگ اور دھند چھائی رہنے کا امکان ہے۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد 09ڈگری سینٹی گریڈلاہور 13 کراچی 20 پشاور 11 کوئٹہ 04گلگت 01 مری 05اورمظفر آباد 08 ڈگری سینٹی گریڈ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر، جموں، LEH،پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم جزوی طور پر ابرآلود اور سرد رہنے کا امکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت ،سرینگر، اننت ناگ اوربارہ مولہ دو ڈگری سینٹی گریڈ، جموں دس، LEHمنفی پانچ، پلوامہ اور شوپیاں تین ڈگری سینٹی گریڈ