Sunday, 07 June 2026, 07:36:38 am
 
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تین فلسطینی شہید،متعدد زخمی ہوگئے
June 03, 2026

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تین فلسطینی شہید اورمعتدد زخمی ہوگئے ہیں۔

غزہ کے علاقوں دیرالبلاح،خان یونس اوربنی ابوصلاح میں اسرائیلی فورسز کے ڈرون حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینی شہیدہوئے۔

ادھراسرائیلی جیلوں میں قیدفلسطینی خواتین کی تعدادبڑھ کرنواسی تک پہنچ گئی ہے۔