Thursday, 02 January 2025, 09:34:45 pm
 
کھیلتا پنجاب گیمز2024کل صوبے بھرمیں شروع ہوں گی
November 01, 2024

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے اقدام کھیلتا پنجاب کے تحت کھیلتا پنجاب گیمز2024کل سے صوبے بھر میں شروع ہو رہی ہیں۔

کثیرجہتی مقابلوں کا مقصد بنیادی سطح پر کھیلوں کا ٹیلنٹ تلاش کرنا،بائیس سال سے کم عمر اتھلیٹس کو اپنی صلاحیت کوآزمانے اور انہیں ضلعی،ڈویژنل اور صوبائی سطح پر مقابلے کے مواقعے فراہم کرنا ہے۔