راولپنڈی میں جاری بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے۔مہمان ٹیم کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔
گزشتہ روز قومی ٹیم پہلی اننگز میں قومی ٹیم پہلی اننگز میںٹیم 274رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔
دو ٹیسٹ میچوں کی سریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔