غزہ شہر اوربریج پناہ گزین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے جاری حملوں میں چارمزید فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چالیس ہزار چھ سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے.