اسرائیلی قابض افواج نے حماس کے رہنما اسماعیل ھانیہ کی بہن سمیت مزید بائیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔صباح عبدالسلام ھانیہ کو تل شیوا کے علاقے سے تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا۔گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک گرفتار کئے گئے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد سات ہزار نو سو بیس ہوچکی ہے۔