Wednesday, 02 April 2025, 04:26:13 am
 
پاکستانی کھلاڑی نورزمان نے لیورپول سکوائش چیمپئن شپ جیت لی
March 31, 2025

سکوائش کے پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے انگلینڈ میں LIVERPOOL کلب اوپن سکوائش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔

نورزمان نے ٹاپ سیڈ کھلاڑی PORY STEWART کو فائنل مقابلے میں گیارہ۔نو' بارہ۔دس اور گیارہ۔آٹھ کے ساتھ تین۔صفر سے ہرادیا۔