Wednesday, 02 April 2025, 04:13:27 am
 
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا
March 31, 2025

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق علی الصبح تین بجے شروع ہوگا۔

نیوزی لینڈ کوسیریز میں ایک ۔صفر کی برتری حاصل ہے۔