پی سی بی نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
فاطمہ ثناء ٹیم کی قیادت کرے گی۔
پاکستان اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
فاطمہ ثنا (کپتان) منیبہ علی (نائب کپتان)، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، گل فیروزہ، نجیہہ علوی (وکٹ کیپر) نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، عمیمہ سہیل، رامین شمیم، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار ۔ سدرہ امین۔ سدرہ نواز ( وکٹ کیپر ) اور سیدہ عروب شاہ۔ ریزرو کھلاڑی: غلام فاطمہ، وحیدہ اختر اور ام ہانی۔