Wednesday, 02 April 2025, 04:08:39 am
 
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ،آج فائنل میں پشاور ریجن کا مقابلہ لاہور بلیوز ریجن سے ہو گا
March 27, 2025

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا فائنل آج فیصل آباد میں پشاور ریجن اور لاہور بلیوز ریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔