Wednesday, 02 April 2025, 04:06:58 am
 
ون ڈے سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ جاری
March 29, 2025

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل نیپئر میں جاری ہے۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔

اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔