Saturday, 27 April 2024, 02:03:32 am
جنوبی کوریا ریڈیو پاکستان ملتان کے سٹوڈیوز کو اپ گریڈ کررہا ہے
January 30, 2019

جنوبی کوریا ریڈیو پاکستان ملتان کے سٹوڈیوز کو اپ گریڈ کررہا ہے تاکہ نشریات کے معیار اور سٹیشن کی کارکردگی کو بہتر بنایا جاسکے۔

 ریڈیو پاکستان کے ملتان کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق کوریا کی ٹیم نے میڈیم ویوز سٹیشن ایف ایم 93 اور ایف ایم 101 ملتان کے سٹوڈیوز میں جدید مشینری نصب کرنا شروع کردی ہے۔

ہائی پاور ٹرانسمیٹر کی جگہ 100 کلو واٹ کے جدید ڈیجیٹل ٹرانسمیٹر نصب کردیا گیا ہے اور جدید آلات کی تنصیب سے نشریات کا معیار مزید بہتر ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.