Saturday, 27 April 2024, 11:22:11 am
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم آب منایا گیا
March 22, 2022

پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج عالمی یوم آب منایا جارہا ہے جس کا مقصد میٹھے پانی کی اہمیت اور اس کے ذخائر کے پائیدار انتظام کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔اس سال اس دن کا موضوع ہے زیر زمین پانی ، ناقابل استعمال پانی کو استعمال کے قابل بنانا

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت آئندہ نسلوں کےلئے آبی ذخائر کی تعمیر کےلئے پر عزم ہے۔

 انہوں نے ہا کہ خشک ہونے والے آبی ذخائر کو محفوظ بنانا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔

 وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہترین آبی ذخائر ہیں اور پانی سے بہترین استعمال کے ذریعے ملک کو خوشحال بنایا جاسکتا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.