Saturday, 27 April 2024, 12:04:56 pm
نائیک سیف علی نشانِ حیدر کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
October 26, 2022

نائیک سیف علی نشانِ حیدر کا 74 واں یوم شہادت آج (بدھ) منایا جا رہا ہے۔

جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل محمد عرفان خان نے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد، اعلیٰ سول و فوجی حکام اور شہداء کے عزیز و اقارب نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.