Saturday, 27 April 2024, 11:04:55 am
ضمنی انتخابات ،الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم قائم
October 15, 2022

  پنجاب  اسمبلی کے 3   اور قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں کل منعقد ہونے والے انتخابات کی نگرانی کے لئے اسلام آباد سیکریٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن اسلام آباد مرکزی کنٹرول روم 14 اکتوبر سے کام کر رہا ھے  اور انتخابات کا نتائج تک بلا تعطل کام جاری رکھے گا۔

۔ چیف الیکشن کمشنر پولنگ کے تمام عمل کی   نگرانی کریں گے

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پولنگ کے دوران کسی قسم کی   مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے گا۔

پولنگ کے حوالے سے  شکایت کی صورت میں درج ذیل  نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

051-9210837

051-9204402-03

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.