Friday, 30 October 2026, 12:15:50 pm
 
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، خارجہ پالیسی کی ترجیحات اور سفارتی روابط کا جائزہ
October 29, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات اور جاری سفارتی روابط کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی تازہ ترین صورتِ حال، آئندہ اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں اور پاکستان کے دوطرفہ اور کثیرجہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔