Wednesday, 08 May 2024, 05:09:57 pm
مولانا ظفرعلی خان کی64 ویں برسی
November 28, 2020

ممتاز ادیب، شاعر اور تحریک پاکستان کے رہنما مولانا ظفر علی خان کی 64 ویں برسی جمعہ کومنائی گئی۔

 وہ 1873میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے انہوں نے تحریک پاکستان میں مثالی خدمات انجام دیں ،مولانا ظفر علی خان کو اردو صحافت کا بانی قرار دیا جاتا ہے۔

 ان کا انتقال 1956 میں 27نومبرکو وزیر آباد میں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.