Thursday, 09 May 2024, 12:13:55 pm
حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے سخت اقدامات شروع کردیئے
April 27, 2024

حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے سخت اقدامات شروع کردئیے ہیں ۔اعدادوشمار کے مطابق نو مارچ سے اب تک انسداد ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے پانچ سو دس کامیاب کارروائیاں کی جاچکی ہیں جن میں اکیس سومیٹرک ٹن کھاد ، ساٹھ میٹرک ٹن آٹا ، تریپن ہزار دو سومیٹرک ٹن گھی اور اکیس سو میٹرک ٹن چینی برآمد کی گئی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.