Monday, 20 May 2024, 03:05:23 am
نو مئی کے حوالے سے ریڈیو پاکستان پشاور جمعرات کو خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کر رہا ہے
May 08, 2024

ریڈیوپاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے تعاون سے سانحہ نو مئی کے حوالے سے کل ریڈیوپاکستان پشاور میں ایک خصوصی دعائیہ تقریب منعقد کررہا ہے ۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اس موقع پر مہمان خصوصی ہوںگے جبکہ پشاور کے مختلف سکولوں کے بچے بھی تقریب میں شرکت کرینگے۔

ادھر کل پاک چائنہ فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں سانحہ نو مئی کے حوالے سے ایک مذمتی تقریب بھی منعقد ہوگی ۔

ریڈیوپاکستان یہ پروگرام اپنے قومی نشریاتی رابطے پر براہ راست نشر کرے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.