Monday, 20 May 2024, 10:45:51 am
سانحہ نو مئی،ریڈیو پاکستان پشاور میں خصوصی دعائیہ تقریب ہوگی
May 09, 2024

ریڈیوپاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے تعاون سے سانحہ نو مئی کے حوالے سے آج ریڈیوپاکستان پشاور میں ایک خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کررہا ہے ۔

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی مہمان خصوصی ہونگے جبکہ پشاور کے مختلف سکولوں کے بچے بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ریڈیوپاکستان یہ پروگرام اپنے قومی نشریاتی رابطے پر براہ راست نشر کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.