زیڈ ٹی ای ٹیکنالوجی کمپنی کے ایک وفد نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزیر مملکت شزہ فاطمہ خواجہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں سمارٹ فونز کی تیاری مہارت اور تربیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔