آ ج (منگل) کوبحری سیاحت کاعالمی دن منایاگیا۔اس سال اس دن کاموضوع ہے ''میں بحری سفر پر ہوں اوربحری حدودکے تحفظ کے شعبے میں صنفی مساوات کاعملبردارہوں''