Saturday, 27 April 2024, 01:42:09 am
ملیریا کی روک تھام کا عالمی دن
April 25, 2020

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (ہفتہ) ملیریا کی روک تھام کا عالمی دن منایاجارہا ہے ۔اس دن عالمی ادارہ صحت نے ملیریا کے خاتمے کے بارے میں آر بی ایم شراکت داری کا حصہ بننے کا عزم ظاہر کیا جس کا مقصد بنیادی سطح پر مہم کو فروغ دینا ہے تاکہ ملیریا کو سیاسی ایجنڈے میں اولین ترجیحات میں رکھا جائے ، اضافی وسائل بروئے کار لائے جائیں اور کمیوسینٹز کوملیریا کی روک تھام اور علاج کی ذمہ داری لینے کے حوالے سے بااختیار بنایاجائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.