دنیابھرمیں بدھ کے ر وز ملیریا سے بچائو کادن منایاگیا جس کامقصد ملیریا کے مرض کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے اوراس قابل علاج بیماری کے خلاف جنگ میں معاونت فراہم کرناہے۔