Saturday, 27 April 2024, 02:57:59 am
تپ دق کاعالمی دن
March 24, 2019

تپ دق کاعالمی دن آج (اتوار) منایاجارہاہے۔

اس سال دن کاموضوع ہے۔

'' مرض کے علاج اور اس سے بچائو کے لئے سہولتوں میں اضافے کے بارے میں عالمی رہنمائوں کی طرف سے کئے گئے وعدوں پرفوری عملدرآمد،مرض کے خاتمے کے بارے میں تحقیق کے لئے مناسب اورمستقل فنڈز کی فراہمی یقینی بنانا، تپ دق کا شکارلوگوں سے امتیازی سلوک کاخاتمہ اورلوگوں میں مرض کے بارے میں موثرآگاہی اورشعوراجاگرکرنا''۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.