Saturday, 27 April 2024, 10:13:39 am
پاک فضائیہ کا 27 فروری کی مناسبت سے نئے نغمے کا اجراء
February 24, 2020

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے 27 فروری کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کیا ہے۔

 ممتاز گلوکار شجاع حیدر نے نغمہ اللہ اکبر گایا ہے۔

 پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق 27 فروری پاکستان کی تاریخ کا تابناک باب ہے جب پاک فضائیہ کے ہوا بازوں نے دشمن کے دوطیارے مار گرائے۔

 یہ نغمہ پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں کوخراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم کی داستان بھی ہے جس نے ہر مشکل صورتحال کا جرات اورحوصلے سے مقابلہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.