Saturday, 27 April 2024, 07:53:23 am
ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے پرتعمیراتی کام بھرپوراندازمیں جاری
December 23, 2017

ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کے یارک سے رحمانی خیل تک کے چون کلومیٹر طویل حصے پر تعمیراتی کام بھرپور انداز میں جاری ہے ۔نیشنل لاجسٹک سیل کے پراجیکٹ منیجر کمال خان نے ریڈیوپاکستان کے نمائندے کو بتایا کہ یہ منصوبہ تیرہ ارب روپے سے زائد کی لاگت سے اگلے سال ستمبر تک مکمل ہوجائے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.