Saturday, 27 April 2024, 02:55:45 am
وحید مرادکی 36 ویں برسی
November 23, 2019

مایہ نازفلمی اداکاروحید مراد کی آج (ہفتہ)36 ویں برسی منائی گئی۔

انہوں نے اپنے فلمی کیریئرکاآغازانیس سوانسٹھ میں اکیس سال کی عمرمیں کیا۔ان کی پہلی فلم ''ساتھی''تھی۔وحیدمرادکی بطورپروڈیوسرفلم''ارمان''نے شاندارکامیابی حاصل کی۔انہوں نے ایک سوپچیس فلموں میں کام کیا اور بتیس فلمی ایوارڈحاصل کئے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.