Wednesday, 23 April 2025, 08:40:41 pm
 
پاکستان نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کیلئے بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن سے معاہدہ کرلیا
April 23, 2025

وزارت صنعت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان سے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کے لئے بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ طے کرلیا ہے۔

اس سے گاڑیوں کا ایندھن پر انحصار کم ہوگا اور آلودگی کی سطح میں بھی کمی آئے گی۔