Friday, 29 March 2024, 07:41:22 pm
اقوام متحدہ کاافغانستان میں جامع حکومت کی تشکیل پرزور
January 23, 2023

اقوام متحدہ نے افغانستان میں خواتین سمیت ایک جامع حکومت کی تشکیل پرزوردیاہے۔

افغان خبررساں ادارے کوایک انٹرویومیں ا قوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل امینہ محمدنے کہاکہ افغانستان عالمی برادری کے طے کردہ اصولوں کی پاسداری نہیں کررہا۔

انہوں نے کہاکہ خواتین اورلڑکیوں کومعاشرے سے نکالانہیں جاسکتا۔

اس سے پہلے امینہ محمدکی قیادت میں اقوام متحدہ کے ایک وفدنے افغانستان کادورہ کیااور افغانستان کے اعلیٰ حکام کے ساتھ خواتین کی تعلیم اورکام کے بارے میں بات چیت کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.