Friday, 09 May 2025, 07:10:25 pm
 
رابرٹ پریووسٹ کیتھولک چرچ کے پوپ منتخب
May 09, 2025

ROBERT FRANCIS PREVOSTکو کیتھولک چرچ کا پوپ منتخب کرلیا گیا ہے۔

وہ پہلے امریکی پوپ ہیں جو کیتھولک چرچ کے ایک ارب چالیس کروڑ ارکان کی رہنمائی کریں گے۔

انہتر سالہ ROBERT PREVOST سینٹ پیٹر کے 267 ویں تخت نشین ہوں گے جنہوں نے اپنے لئے پوپ LEO XIV کا نام چنا ہے۔