غزہ میں اسرائیلی افواج نے مزید بائیس فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
جنوبی غزہ کے علاقے RAFAH میں ایک دھماکے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔