Saturday, 27 April 2024, 07:41:35 am
غزہ کی تعمیر نو کے لئے حکومت ہر ممکن مدد دے گی، طاہر اشرفی
May 22, 2021

مذہبی ہم آہنگی کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو کے لئے حکومت ہر ممکن مدد دے گی۔

عرب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کے مسئلے پر نہ صرف پاکستانی قوم کی بلکہ پوری مسلم امہ کی خواہشات کی نمائندگی کی۔ نمائندہ خصوصی نے کہا کہ پاکستان' مصر' سعودی عرب اور ترکی سمیت مسلم ممالک کو کشمیر اور فلسطین کے تنازعے پر متفق ہونا پڑے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.