Wednesday, 08 May 2024, 06:04:54 am
زمین کا عالمی دن
April 22, 2018

زمین کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے' پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی کا خاتمہ'موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مشاہداللہ خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ زمین اور سمندر پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی سے زہر آلود ہورہے ہیں جسکے نتیجے میں سمندر سمیت انسانی زندگی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔مشاہداللہ خان نے انسانیت کی فلاح وبہبود کیلئے قدرتی وسائل کے تحفظ پر زور دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.