Friday, 29 March 2024, 05:01:04 pm
روس،چین کے صدور کا یوکرین میں جنگ بندی کی تجویز پر تبادلہ خیال
March 21, 2023

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی رہنما شن جن پنگ نے ماسکو میں ہونے والی ملاقات میں چین کی طرف سے یوکرین میں جنگ بندی کی تجویز پر بات چیت کی۔روسی ترجمان DMITRY PESKOVنے کہا ہے کہ دونوں صدور نے تجویز کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔چینی دستاویز میں ایک بارہ نکاتی منصوبے میں کچھ عام اصول وضع کیے گئے ہیں۔ادھر یوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج نے دوبارہBAKHMUT شہر اور دیگر اہداف پر حملے کیے ہیں لیکن انہیں پسپاکر دیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.