Saturday, 27 April 2024, 08:22:58 am
پائلٹ آفیسرراشدمنہاس کی برسی
August 20, 2019

نشان حیدرحاصل کرنے والے پائلٹ آفیسرراشدمنہاس کی منگل کے روز برسی منائی گئی۔

راشدمنہاس نے 1971ء میں پاک فضائیہ میں بطورپائلٹ کمیشن حاصل کیا۔فلائنگ آفیسر راشد منہاس معمول کی تربیتی پروازپرتھے جب اُن کے انسٹرکٹرپائلٹ نے انہیں روکنے کی کوشش کی اورطیارے کاکنٹرول سنبھال لیا۔

راشدمنہاس کو جب اس بات کااحساس ہواکہ ان کے انسٹرکٹرپائلٹ طیارے کو بھارت کی جانب لے جارہاہے تو انہوں نے طیارے کاکنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہے۔

انہوں نے اپنی جان کی پروا ہ نہ کرتے ہوئے بیس اگست1971ء کو سرحد سے بتیس میل کے فاصلے پراپناطیارہ گرادیا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.