مکھیوں کا آج (پیر) عالمی دن منایا گیا۔
یہ دن منانے کا مقصد مکھیوں کے اہم کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ مکھیاں Biodiversity کو محفوظ بنانے کا اہم ذریعہ ہیں۔