Friday, 29 March 2024, 02:55:28 pm
اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے پر گاڑی پر فائرنگ،نوجوان شدید زخمی
March 20, 2023

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں ایک گاڑی پرفائرنگ کرکے تیس سالہ نوجوان کو شدیدزخمی کردیا۔

فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش جب مغربی کنارے میں جاری شدید کشیدگی میں کمی لانے کے لئے مصر کے تفریحی مقام شرم الشیخ میں اسرائیل اور فلسطینی حکام کے درمیان مذاکرات جاری تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.