Friday, 29 March 2024, 11:36:15 am
اسرائیل اور فلسطین کا رمضان المبارک میں تشدد کے واقعات کو روکنے کیلئے اتفاق
March 20, 2023

اسرائیل اور فلسطین کے حکام نے رمضان المبارک کے دوران مقبوضہ فلسطین کے مقدس مقامات پر انتشار اور تشدد کوروکنے کے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

مصر میں ہونے والے مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ بیان میں فریقین نے گزشتہ ماہ عقبہ میں ہونے والے اجلاس کے معاہدوں کی بھی توثیق کی۔

امریکہ مصر اور اردن کے نمائندے بھی مذاکرات میں موجود تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.