Thursday, 18 April 2024, 03:46:27 pm
افغانستان کی غذائی قلت کے خدشات کے تناظر میں اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل
March 20, 2023

فائل فوٹو

افغانستان نے ملک میں بڑھتی ہوئی غذائی قلت کے خدشات کے تناظر میں گندم ذخیرہ کرنے کے لئے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

افغان نیوز ایجنسی کے مطابق زراعت اور افزائش حیوانات کے محکمہ نے اقوام متحدہ سے مدد کی درخواست کی۔

ملک میں غذائی بحران کے بارے میں طالبان کی وزارت زراعت کے ترجمان مصباح الدین متین نے کہاکہ وزارت زراعت نے ہنگامی صورتحال کے لئے ایک لاکھ ٹن گندم خریدنے کی غرض سے کابینہ کو بجٹ مختص کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.