Friday, 19 April 2024, 07:31:48 pm
عراق اور ایران کاسرحدی سیکیورٹی میں تعاون کے معاہدے پر دستخط
March 20, 2023

عراق اور ایران نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ سرحد کی حفاظت کیلئے سرحدی سیکیورٹی میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ALI SHAM KHANI نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر QASIM AL-ARAJI کے ساتھ عراقی وزیر اعظم محمد السوڈانی کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کئے۔عراقی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ معاہدے کا مقصد سلامتی کے متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانا بھی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.