دانتوں کی صحت کاعالمی دن بدھ کو منایا گیا۔
صدرڈاکٹرعارف علوی نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ دانتوں کی صحت مجموعی صحت کا لازمی جزو ہونے کی حیثیت سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔انہوں نے دانتوں کی صحت کے لئے زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیرکے فروغ پرزوردیا۔