Friday, 26 April 2024, 05:59:17 am
انسانی ہمدردی کاعالمی دن
August 19, 2019

آج (پیر) انسانی ہمدردی کاعالمی دن منایا گیا۔

جس کامقصد دنیا کومحفوظ اوربہترمقام بنانے میں انسانی ہمدردی کی خواتین کارکنوں کے قابل تعریف کردارپرانہیں خراج تحسین پیش کرناہے۔

خواتین کارکنوں کے حوالے سے رواں سال یہ مہم اُن کے اس کردارکی معترف ہے جو انہوں نے بین الاقوامی قانون کے تحت انسانی ہمدردی کے عالمی نظام کے استحکام اورشہریوں کے تحفظ کے سلسلے میں ادا کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.